Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات
    افغانستان

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

    جولائی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Interior Minister Mohsin Naqvi holds important meeting with Afghan counterpart Sirajuddin Haqqani in Kabul
    پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ اور دیرپا تعلقات کا خواہاں ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغان دارالحکومت کابل میں  افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقاتکی ہے ، ملاقات میں پاک افغان تعلقات، بارڈر مینجمنٹ، کالعدم ٹی ٹی پی اور دو طرفہ تعلقات سیمت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے ۔

    کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر  افغانستان کے نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، افغانستان کی وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

    وزیرداخلہ کی افغان دارالحکومت کابل میں افغانستان کے ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات ہوئی ،اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، انسداد دہشت گردی، دراندازی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے پاک افغان بارڈر منیجمنٹ اور  دہشت گردی کے خاتمہ کےلیے باہمی تعاون مضبوط کرنے پر  اتفاق کیا ۔

    ملاقات میں پاک افغان سرحد کی مؤثر منیجمنٹ، منشیات کی روک تھام،  سرحد پار  نقل و حرکت کو منظم کرنےکے طریقہ کار سمیت پاکستان میں غیر قانونی طور  پر مقیم افغان شہریوں کے وطن واپسی کے عمل پر بھی گفتگو ہوئی ۔

    وزیرداخلہ محسن نقوی نے واضح کیا کہ دہشت گرد تنظیمیں فساد اور عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں، ہم سب کو مل کر  اسے روکنا ہوگا، پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ اور دیرپا تعلقات کا خواہاں ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا
    Next Article بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.