Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عالمی عدا لت انصاف:رفح کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کی درخواست مسترد
    بین الاقوامی فروری 17, 2024

    عالمی عدا لت انصاف:رفح کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کی درخواست مسترد

    Facebook Twitter Email
    International Court of Justice Request for urgent measures to protect Rafah rejected
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی عدا لت انصاف نے رفح کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے

    اقوام متحدہ کی اعلی عدالت نے کہا ہے کہ اسرائیل کو نسل کشی کے مقدمے میں نافذ کیے گئے پہلے اقدامات کا احترام کرنا چاہیے۔عالمی عدالتِ انصاف نے غزہ میں نسل کشی رکوانے سے متعلق ہنگامی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔جنوبی افریقہ نے 12فروری رفح آپریشن رکوانے کے لیے عالمی عدالت میں ہنگامی درخواست دائر کی تھی۔

    اس سے قبل آئی سی جے نے 26جنوری کے فیصلے میں کہا تھا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے اقدامات کرے۔آئی سی جے نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو انسانی امداد کی فراہمی کے لیے اقدامات کرے۔واضح رہے کہ 7اکتوبر 2023 سے غزہ پر جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں 28000سے زائد فلسطینی شہید جبکہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔

     

    International Court of Justice Rafah رفح عالمی عدا لت انصاف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان: مزدوروں کےلیے رہائشی اورتعلیمی منصوبہ شروع
    Next Article کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.