Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ڈومورکہنےوالوں نےمدد مانگ لی ہےپندرہ دسمبرکو افغانستان کادورہ کرونگا.شاہ محمود قریشی

افغان مسئلے کےحل کیلئےپاکستان اپنا کردار ادا کریگا کرتارپور راہداری کھلنےکےبعد سکھوں کو پاسپورٹ اوروزیرےکےبغیر پاکستان آنے کےاجازت…

ملتان۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈومور کہنے والوں نےمدد مانگ لی ہےپندرہ دسمبر کو افغانستان کا دورہ کرونگا افغان مسئلے کےحل کیلئےپاکستان اپنا کردار ادا کریگاکرتارپور راہداری کھلنے کے بعد…

(ن) دورِحکومت میں تعینات کیےجانےوالے5 سفیروں نےعہدے چھوڑدیئے

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کےگزشتہ دورِحکومت میں تعینات کیےجانےوالے5 سفیروں نے عہدے چھوڑ دیئے۔ گزشتہ دورِحکومت میں تعینات کیےجانےوالےسفیروں کو دفترخارجہ نے7 دسمبر تک عہدے چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی تھی جو…

اٹلی کےنائٹ کلب میں بھگدڑ مچنےسے3 نوجوان اور3 خواتین ہلاک

کوری نالڈو۔اٹلی کے ایک نائٹ کلب میں بھگدڑ مچنے سے 5 نوجوان اور ایک خاتون ہلاک ہوگئیں جبکہ 54 افراد حادثے میں زخمی بھی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اطالوی قصبے کوری نالڈو کے نائٹ کلب میں رات…

پاکستان ایران کےساتھ تعلقات کو مزیدمستحکم کرناچاہتا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی

دونوں ممالک کےپارلیمانی نمائندوں کےدرمیان رابطوں سےخطے میں اتحاد اوراستحکام کو فروغ حاصل ہوگا۔اسد قیصر

اسلام آباد۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےکہاکہ پاکستان ایران کےساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہےاوراس دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کےلیے دونوں ممالک کےارکان پارلیمنٹ کو رابطوں تیزی…

سی پیک منصوبہ کےفوائدپورےخطےاوراس سےباہرکےلوگوں کیلئےبھی ہیں.ڈاکٹر ملیحہ

عالمی جی ڈی پی میں متوسط آمدنی والےممالک کاحصہ نصف ہےلیکن73فیصد غریب لوگ انہی ممالک میں مقیم ہیں،پاکستان آئندہ سال ارجنٹائن میں ہونیوالی…

نیو یارک۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نےکہاہےکہ سی پیک منصوبہ کےفوائد صرف متعلقہ ممالک تک محدود نہیں بلکہ پورےخطےاوراس سےباہرکےلوگوں کیلئےبھی ہیں،عالمی جی ڈی پی میں متوسط…

افغانستان مسئلےکا حل سیاسی ہے فوجی نہیں.دفتر خارجہ

امریکا سےبات چیت کا آغازاچھی شروعات ہیں،بات چیت کچھ لینےاورکچھ دینے پرانحصارکرتی ہے، تاہم امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان مفاہمتی عمل…

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت دنیاکو گمراہ کرنا چھوڑ دے اور زمینی حقائق تسلیم کرے۔دفتر خارجہ ہفتہ وار بریفنگ

زلمےخلیل زاد کا پاکستان سےافغانستان میں امن کےلیےتعاون کی درخواست

اسلام آباد:امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان مفاہمتی عمل زلمےخلیل زاد نےایک بارپھرپاکستان سےافغانستان میں امن کےلیےتعاون کی درخواست کی ہے۔ زلمےخلیل زاد غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے612کےذریعےدبئی…

افغان امن پرسب کو شریک کرنےکا وقت آگیاہے.امریکی وزیردفاع

افغان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے،جیمز میٹس کی گفتگو

کابل۔امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس نےکہاہےکہ40سال افغان جنگ کےلیےبہت ہیں اب افغان امن معاملےپراب سب کوشریک کرنےکاوقت آگیا ہے۔افغان جنگ کے خاتمے کےلیےسفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔ پینٹاگون میں امریکی…

فرانسیسی حکومت نےگھٹنےٹیک دیئے،احتجاج کےبعد ٹیکسز واپس لینےکااعلان

پٹرولیم مصنوعات پرعائد کیےگئےنئےٹیکسزواپس لینےکا اعلان وزیراعظم ایڈوراڈ فلپ نےکیا

پیرس۔فرانسیسی حکومت نےپرتشدد عوامی احتجاج کے بعد ایندھن پر عائد کردہ ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے کہاکہ وزیراعظم ایڈوارڈ فلپ نےٹیکسزکی منسوخی کا اعلان کردیاٹیکسز کی منسوخی…

افغانستان:صوبےہلمند میں امریکی فضائی حملہ ملا عبدالمنان سمیت29 طالبان جاں بحق

کابل:افغانستان کے صوبے ہلمند میں امریکی فضائی حملہ ہوا جس کے نتیجے میں طالبان ملٹری کمیشن کے سربراہ ملا عبدالمنان سمیت 29 طالبان ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلند میں امریکی فضائی…