Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

پاک۔چین مشترکہ بین الاقوامی فضائی مشق شاہی-VII کا آغازہوگیا

مشقوں سےدونوں ممالک کےدرمیان بالعموم اور دونوں فضائی افواج کےدرمیان بالخصوص تعاون کو فروغ حاصل ہوگا

اسلام آباد۔پاک۔چین مشترکہ ہوائی مشق شاہینII- V پاک فضائیہ کےایک آپریشنل ائیر بیس پرشروع چین ہوگئی۔اس مشق میں شریک چینی فضائیہ (PLAAF) کا دستہ پائلٹس،ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے کےساتھ…

ننگرہارمیں امریکی ڈرون کاداعش کےٹھکانوں پرحملہ داعش کے چھ جنگجوہلاک

اسلام آباد۔پاک افغان سرحد پرواقع افغانستان کےمشرقی صوبے ننگرہارمیں امریکی ڈرون نےداعش کےٹھکانوں پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں داعش کے چھ جنگجوہلاک ہوگئے۔ افغان ملٹری حکام کےحوالےسےآمدہ اطلاعات کےمطابق…

پانچ ممالک کا دوروزہ اجلاس ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع

وسطی ایشیاکو براستہ افغانستان جنوبی ایشیا سے ریلوے لائن کے ذریعےملانےکےمنصوبے پراتفاق رائے حاصل کیاجائیگا

اسلام آباد۔وسطی ایشیاکو براستہ افغانستان جنوبی ایشیا سےریلوے لائن کےذریعےملانےکےلئےایک بڑے منصوبےپراتفاق رائےحاصل کرنے کےلئےپانچ ممالک کا دوروزہ اجلاس ازبکستان کےدارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگیاہےجس…

کرتارپور راہداری:پاکستان کو بھارتی میڈیا کےمنفی پروپیگنڈے پر افسوس.دفترخارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے کرتارپور راہداری پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کو بھارتی میڈیا کے بعض حصوں کے منفی پروپیگنڈے پر…

بھارتی آرمی چیف کے بیان سے ہمارا نظریہ تبدیل نہیں ہوگا: شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان بے معنی ہے، پاکستان اسلامی مملکت ہے اور بھارتی آرمی چیف کے بیان سے ہمارا نظریہ تبدیل نہیں ہوگا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

بھارت کیساتھ رہنے کیلئے پاکستان کو سیکولر سٹیٹ بننا پڑیگا، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی: کرتار پور بارڈر کھلنے کے دو روز بعد بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ رہنے کیلئے پاکستان کو سیکولر سٹیٹ بننا پڑے گا۔ ایک بیان میں بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ جب تک…

سابق امریکی صدر جارج بش سینئرانتقال کرگئے،صاحبزادے کی تصدیق

واشنگٹن: سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش (جارج بش سینئر) 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، جارج بش سینئر کی وفات کی تصدیق ان کے صاحبزادے جارج ڈبلیو بش نے کی۔ جارج بش سینئر امریکا کے 41 ویں صدر رہ…

روہنگیا مسلمانوں پرمظالم:میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے”ضمیرکی سفیرکا ایوارڈ "واپس

لندن۔انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روکنے میں ناکامی پر میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے"ضمیر کی سفیر کا ایوارڈ " واپس لے لیا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم…

یوگنڈا: سکول ہاسٹل میں آگ لگنے سے نو بچے ہلاک، 40 زخمی

کمپالا: افریقی ملک یوگنڈا میں ایک سکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے کے سبب نو بچے ہلاک جبکہ 40 دیگر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جنوب مغربی یوگنڈا کے ایک ضلع راکائی کے گاؤں…

روہنگیا میں مسلمانوں پر مظالم، آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اعزاز واپس لے لیا گیا

لندن: میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ کومی نائڈو نے میانمار کی رہنما آنگ سان…