Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

پاکستان برابری اورجمہوری تقاضوں پر استوارسلامتی کونسل کاحامی ہے،ملیحہ لودھی

سان فرانسسكو: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان برابری اورجمہوری تقاضوں پر استوار سلامتی کونسل کا حامی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی…

ترک فوجی اڈے پرآرٹلری شوٹنگ کے دوران ناقص گولہ بارود کا دھماکا، 25 زخمی،سات لاپتہ

دھماکے شدید ہونے کی وجہ سے وزیر دفاع خلوصی آقار اور مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف یسار گولر بھی ہکارے روانہ

انقرہ۔ترکی میں حکام نےبتایاہےکہ ملک کےجنوب مشرقی صوبے ہکارے میں فوج کےایک اڈّے پر ناقص گولہ بارود کےذخیرے میں ہونے والے حادثاتی دھماکے میں کم ازکم 25 تْرک فوجی زخمی اور7 لاپتا ہو گئے۔ ترکی کی وزارت…

صومالی دارالحکومت موغادیشو تین کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، 39 افراد ہلاک

ہوٹل میں داخل ہونے کی کوشش پر صومالی پولیس نے چارمسلح افرادکوہلاک کردیا،الشباب نے ذمہ داری قبول کرلی

موغادیشو۔افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کیے گئے تین کار بم حملوں میں کم از کم 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان حملوں کےدوران صومالی پولیس نےایسے چار مسلح افراد کو ہلاک کر دیا، جو ایک ہوٹل…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید، 150 سے زائد زخمی

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر گزشتہ روز ہونیوالے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے مزید ایک فلسطینی شہری کو شہید جبکہ دسیوں کو زخمی کر دیا۔ غزہ میں…

ایرانی تیل کی برآمدات صفر پر لانا ہماری مہم کا حصہ ہے، مائیک پومپیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے انہیں توقع ہے کہ ایران پر عاید کردہ اقتصادی پابندیوں میں چین امریکا کے ساتھ تعاون کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے چینی ہم منصب یانگ…

یمنی حوثیوں کے گڑھ صعدہ میں خون ریز لڑائی، 47 حوثی باغی ہلاک

صنعاء: یمن کی سرکاری فوج نے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کے گڑھ صعدہ میں تازہ کارروائی کے دوران سیکڑوں جنگجوؤں کو محاصرے میں لے لیا، ادھر جنوبی ڈائریکٹوریٹ میں الحقب کے مقام پر سرکاری فوج نے 47 حوثی…

بھارت چھوڑ کر پاکستان، چین جانے والے شہریوں کی جائیدادیں فروخت کرنے کا اعلان

نئی دہلی: نئی دہلی حکومت نے بھارت چھوڑ کر پاکستان یا چین چلے جانے والے شہریوں کی املاک فروخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت چھوڑ جانے والے ان افراد کی جائیدادوں کی مالیت چار سو ملین ڈالر کے…

سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، قبل از وقت الیکشن کا اعلان

کولمبو: سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا، اب ملک میں وقت سے دو سال پہلے 5 جنوری 2019 کو عام انتخابات ہوں گے جس میں عوام 225 رکنی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں…

صومالی دارالحکومت موغادیشو میں تین کار بم حملے، کم از کم بیس افراد ہلاک

موغادیشو: افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کیے گئے تین کار بم حملوں میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہو گئے، قبل ازیں ہلاکتوں کی تعداد سترہ بتائی گئی تھی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق…

عراق میں محصور زائرین وطن واپس بھیج دیے گئے، ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد: پاکستانی سفارت خانے کی کوششیں سے عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر کئی روز سے محصور زائرین کو واپس وطن بھیج دیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر…