Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

افغانستان میں لڑائی کے خاتمے کے لیے سیاسی تصفیے کے عزم پر قائم ہیں، امریکہ

واشنگٹن: نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد افغانستان، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کریں گے، وہ ایک وفد کی قیادت کر رہے ہیں جو امریکہ کے مختلف اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔…

افریقی ملک بوٹسوانا میں شیروں سے جان بچاتے 400 بھینسیں ڈوب کر ہلاک

گیبرونی: افریقی ملک بوٹسوانا اور نیمبیا کے درمیان واقع دریا میں ڈوب کر سینکڑوں بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بوٹسوانا کے حکام نے جمعہ کو بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق…

شامی فوج کی کارروائی، داعش کے چنگل سے 19 خواتین اور بچے بازیاب

دمشق: شامی فوج نے وسطی شہر تدمر میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے بعد انیس خواتین اور بچوں کو داعش کے چنگل سے بازیاب کرا لیا ہے، داعش نے انھیں جولائی میں السویدہ شہر اور اس کے نواحی دیہات سے حملوں کے…

مصر میں داعش کے 65 جنگجوؤں کو دہشت گردی سیل قائم کرنے پر سزائیں

قاہرہ: مصر کی ایک عدالت نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے 65 مشتبہ ارکان کو دہشت گردی کا سیل تشکیل دینے کے الزام میں قصور وار قرار دے کر پانچ سال سے عمر قید تک جیل کی سزائیں سنا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے…

امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، ایران

تہران: ایرانی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ملکی تیل کی صنعت پر امریکی پابندیوں کے باعث دنیا بھر کے صارفین متاثر ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر تیل نامدار زنگنی نے بتایا کہ امریکی…

میلبورن میں چاقو حملہ سے ایک ہلاک،پولیس فائرنگ سے حملہ آور بھی شدید زخمی

تین لوگوں کو چاقو کے حملے میں زخمی کیا گیا،حملہ آور کی حالت تشویشناک ہے، پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈیوڈ کلیٹون میلبورن(این این آئی)آسٹریلوی شہر میلبورن میں چاقو گھونپنے کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دیگر دو…

خاشقجی قتل کیس، سعودی قونصل جنرل کے گھر سے تیزاب کے شواہد ملنے کا دعویٰ

انقرہ: سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش سے متعلق ترک اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع نے کہا ہے کہ سعودی قونصل جنرل کے گھر کے کنویں سے ہائیڈرو فلورک ایسڈ سمیت دیگر کیمیائی اجزا کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔…

مالی امداد لینے سے متعلق بات چیت کیلئے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے بعد مالیاتی پیکج پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا ہے، وفد کی سربراہی سیکرٹری خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ…

آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، بیل آوٹ پیکج کیلئے مذاکرات آج شروع ہونگے

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا جو پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم کے…

عافیہ صدیقی کا وزیر اعظم عمران خان کو خط، امریکی قید سے رہائی میں مدد کی اپیل

اسلام آباد: امریکا میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان کو امریکی قید سے رہائی میں مدد کے لئے خط لکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی نے وزیر…