Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

امریکہ نے ایران پہ پابندیاں عائد کردی ۔ ایران کی مخالفت

اسلام آباد-امریکہ نے آج سے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ نے2015 کےایٹمی معاہدے کے تحت ختم کی گئی تمام پابندیوں کی بحالی کا فیصلہ کیاہے جن میں ایران اور اس کے ساتھ تجارت کرنے…

عاطف مشال پاکستان میں نئے افغان سفیر نامزد

پاکستان کی طرف سے رسمی منظوری کےبعد عاطف مشال کی تقرری کا اعلان کردیا جائے گا

اسلام آباد۔افغانستان سےعاطف مشال کی نامزدگی درخواست پاکستان میں دفترخارجہ کو موصول ہوگئی،عاطف مشال پاکستان میں نئے افغان سفیر ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغان حکومت نےعاطف مشال کی نامزدگی…

عالمی پاسپورٹ رینکنگ میں پاکستان کی بہتری، 90ویں نمبر پر آگیا

کراچی: دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ کا اعزاز سنگاپور اور جرمنی نے اپنے نام کرلیا ہے جبکہ پاکستان 8 درجے بہتری کے بعد 90ویں نمبر پر آگیا ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے…

وزیراعظم کی روس کےوزیراعظم دمتری میدویدیف سےملاقات،دورۂ پاکستان کی دعوت

شنگھائی:وزیراعظم عمران خان نےروس کے وزیراعظم دمتری میدویدیف سےملاقات کی اورانہیں دورۂ پاکستان کی بھی دعوت دی۔ وزیراعظم عمران خان نےشنگھائی میں عالمی سرمایہ کاری ایکسپو کانفرنس میں شرکت کی جہاں…

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی رکوانےکیلئےکردار ادا کرے.پاکستان

بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے ڈاکٹر محمد فیصل کا بیان

اسلام آباد۔دفتر خارجہ کےترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے انسانی حقوق بارےاقوام متحدہ کےہائی کمشنر پر زوردیاہےکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی رکوانےکیلئےاپنا کردارادا کرے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان…

پاکستان اور چین کے درمیان شراکت داری مضبوط کرنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم…

بدعنوانی کے خاتمے کیلئے چین کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ تبھی کیا جا سکتا ہے جب ادارے مضبوط ہوں اور اس سلسلے میں ہم چین کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ بیجنگ میں سینٹرل پارٹی سکول کی تقریب…

ایل او سی پربھارتی اشتعال انگیزی؛بھارتی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ اور خاتون شہری کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی…

ایل او سی بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید

بھارتی اشتعال انگیزی سے رواں سال 27افراد شہید 146 افراد زخمی ہوئے۔سرحد کے اس پار سے کی گئی فائرنگ سے 29 گھر جزوی 3 گھر اور ایک دوکان مکمل…

بھمبر۔بھارت کی جانب سے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کا ثبوت دیتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کےاس طرف پاکستانی علاقے میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سےخاتون جاں بحق ہوگئی۔ بھمبر میں سینئر سپرنٹنڈنٹ…

پاکستان کی ترقی اوراستحکام کےلئےسی پیک کی خصوصی اہمیت ہے.وزیراعظم عمران خان

سماجی اور معاشی شعبوں ،روزگار میں اضافہ حکومت کی ترجیح ہے وزیر اعظم پاکستان کا نیشنل کانگریس کے چیئر مین سے گفتگو چین پاکستان کے ساتھ ہر…

بیجنگ۔وزیراعظم عمران خان نےکہاہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اوراستحکام کے لئے سی پیک کی خصوصی اہمیت ہے سماجی اور معاشی شعبوں ،روزگار میں اضافہ حکومت کی ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان اورنیشنل…