Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
    • کرک: احاطہ عدالت میں فائرنگ، زیر حراست ملزم زخمی، حملہ آور فرار
    • کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شرح سود دو فیصد کم ہونے سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    قومی خبریں

    شرح سود دو فیصد کم ہونے سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Investment will increase by reducing the interest rate by two percent, Prime Minister Shehbaz Sharif
    پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کیلئے خوش آئند ہے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود  میں دو فیصد کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے معاشی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی ہے ۔

    اسلام آباد: اپنے بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کیلئے خوش آئند ہے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں کمی سے پاکستانی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا ۔

    ان کا کہناتھاکہ کم افراط زر کی شرح کی بدولت پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے اور امید کرتے ہیں کہ آنے والے مہینوں میں افراط زر میں مزید کمی ہو گی ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھاکہ معیشت کی بحالی کیلئے وزیرخزانہ اور ان کی ٹیم کی کوششیں لائق تحسین ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی میں اے پی ایس شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد اکثریت سے منظور
    Next Article عوام سول نافرمانی کی کال کیلئے بالکل بھی تیار نہیں ،عمران خان کو جیل میں رہنماوں کی بریفنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025

    بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری

    نومبر 6, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

    نومبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی

    نومبر 6, 2025

    بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری

    نومبر 6, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

    نومبر 6, 2025

    پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.