Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران امریکی زرعی مصنوعات خریدنے کا پابند نہیں، فیصلہ قیمت اور معیار کی بنیاد پر ہوگا، گورنر مرکزی بینک
    اہم خبریں جون 23, 2026

    ایران امریکی زرعی مصنوعات خریدنے کا پابند نہیں، فیصلہ قیمت اور معیار کی بنیاد پر ہوگا، گورنر مرکزی بینک

    Facebook Twitter Email
    Iran not obligated to buy US agricultural products; says Iran Central Bank Governor
    امریکی زرعی اشیا کی خریداری سے متعلق کوئی شرط موجود نہیں، ایرانی مرکزی بینک گورنر
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کے مرکزی بینک کے گورنر عبدالنصر ہمتی نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی معاہدے کے تحت امریکہ سے زرعی مصنوعات خریدنے کا پابند نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ موجودہ معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں جس کے تحت ایران کو امریکی زرعی اجناس درآمد کرنا لازم ہو۔ تاہم اگر امریکی مصنوعات مناسب قیمت اور مطلوبہ معیار کی حامل ہوں تو ان کی خریداری پر غور کیا جا سکتا ہے۔

    عبدالنصر ہمتی کے مطابق ایران ماضی سے ہی بعض یورپی ممالک اور امریکہ سے مختلف زرعی مصنوعات درآمد کرتا رہا ہے اور مستقبل میں بھی تجارتی فیصلے معاشی مفادات اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔

    یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے قبل کہا تھا کہ ایران کے منجمد مالی اثاثے بحال کیے جا سکتے ہیں، تاہم ان فنڈز کا استعمال امریکہ سے اشیا کی خریداری کے لیے کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ اور ایران کے تکنیکی مذاکرات مکمل، جوہری پروگرام اور پابندیوں پر 4 اہم ورکنگ گروپس کے قیام پر اتفاق
    Next Article ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.