Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی وزير داخلہ سکندر مومنی کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش
    بین الاقوامی اگست 25, 2025

    ایرانی وزير داخلہ سکندر مومنی کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش

    Facebook Twitter Email
    Iranian Interior Minister Sikandar Momeni telephones Mohsin Naqvi, offers assistance to Pakistan for flood victims
    وزیرداخلہ محسن نقوی نے سیلاب زدگان کے لیے مددکی پیشکش پر ایرانی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، ایرانی وزیر داخلہ  نے خیبرپختونخوا  سمیت پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات  اور تباہ کاریوں پر اظہار تعزیت کیا ۔

    اسلام آباد: ایرانی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ  پاکستان برادر ہمسایہ ملک ہے، آزمائش میں ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہیں، پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پربہت افسوس ہے، ہم پاکستان کےعوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

    وزیرداخلہ محسن نقوی  نے سیلاب  زدگان کے لیے مددکی پیشکش پر ایرانی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا ۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  ایران  اور  پاکستان کی خوشیاں اور غم سانجھے ہیں، موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان میں ہولناک تباہی کا پیش خیمہ بن رہی ہیں، تاریخ میں پہلی بار پاکستان اس خطرناک موسمیاتی صورتحال سے گزر رہا ہے، تمام ادارےفیلڈ میں ہیں،سیلاب متاثرین کی بحالی اور  ریلیف اولین ترجیح ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیروز کی ملاقات
    Next Article پارٹی کے اندر اور باہر سے ہر قسم کے رکیک حملوں کو سہا ہے، کوئی ملال نہیں، سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.