Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری
    • ہری پور: لینڈ سلائیڈںگ کے باعث تحصیل غازی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع،لوگوں کو مشکلات کا سامنا
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو مزید سخت جواب دینے کا اعلان
    • صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت
    • کراچی میں قبر کی قیمت 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ
    • روس، طالبان اور پاکستان, علاقائی سیاست کا نیا مثلث
    • تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں بے ضابطگیاں
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں بے ضابطگیاں

    جون 22, 2024Updated:جون 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (تحسین اللہ تاثیر) خیبرپختونخوا ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ایک ہی ضلع میں متعدد اسسٹنٹ ڈائریکٹرز مقرر کیے گئے ہیں، جو کہ قائم کردہ قواعد کے برعکس ہیں۔

    قوائد و ضوابط کے مطابق  ہر ضلع میں  صرف ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کیا جاسکتا ہے جبکہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حیات آباد انڈسٹریل سٹیٹ میں دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز محمد اسرار اور مدثر احمد تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح ہری پور  کے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں بھی دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو تعینات کئے گئے ہیں۔

    دستاوزیر کے مطابق  ادارے میں ڈائریکٹر کی پوسٹ پر سینئر آفیسر کو نظر انداز کرکے  ایک کم سینئر افسر کو ڈائریکٹر ایڈمن کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپی گئیں۔

    ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے وائس کمشنر خورشید عالم نے ان اقدامات کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ تعیناتیوں میں بے ضابطگیاں نہیں ہوئیں، بلکہ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان اضلاع میں آپریشنل ضروریات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی تقرری ضروری تھی۔ انہوں نے ایک جونیئر افسر کو انتظامی فرائض کی تفویض کو بھی درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے فیصلے ادارے کے کمشنر کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد جاری
    Next Article پاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025

    ہری پور: لینڈ سلائیڈںگ کے باعث تحصیل غازی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

    جولائی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025

    ہری پور: لینڈ سلائیڈںگ کے باعث تحصیل غازی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

    جولائی 7, 2025

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو مزید سخت جواب دینے کا اعلان

    جولائی 7, 2025

    صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت

    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.