پشاور( حسن علی شاہ سے ) نامور فنکار سید رحمان شینو نے اخبار خیبر سے ملاقات میں بتایا کہ انکا اور اسمعیل شاھد کا تعلق بچپن سے ھے اکھٹے ریڈیو اسٹیج اور ٹی وی بہت کام کیا ھمارے ساتھی فنکاروں میں کاظم اللہ اور یاسمین جعفری مرحومہ بھی شامل تھیں جنکی یادیں میری زندگی کا اھم حصہ ہیں سید رحمان شینو نے مزید کہا کہ دنیا بھر کے پشتونوں میں جو مقبولیت اسمعیل شاھد اور میری جوڑی کو حاصل ھوئ وہ اب بھی برقرار ھے ۔
بدھ, اکتوبر 8, 2025
بریکنگ نیوز
- پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ
- علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
- بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
- پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
- اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
- ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
- پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ