پشاور( شوبزڈیسک) مقبول کامیڈین پروڈیوسر اداکار اسمعیل شاھد ان دنوں متحدہ عرب امارات میں ہیں اور اپنے تاجر دوستوں کے ھمراہ نجی محفلوں میں شریک ہیں تقریبا شوبز سے بھی کنارہ کش دیکھائ دیتے ہیں انکی مصروفیات سے اندازہ ھوتا ھے کہ وہ شائد دوبئی میں مستقل سکونت اختیار کریں گے۔
یاد رھے کہ یہ وراسٹایل اداکار گزشتہ 40 سال سے شو بز سے وابستہ ہیں اور سیدرحمان شینو کے ساتھ انکی جوڑی کافی مقبول رھئ بطور پروڈیوسر انکے کریڈٹ پہ لاتعداد مزاحیہ اور نصیحت اموز سی ڈی ڈرامے ہیں اسمعیل شاھد نےپشتو فلموں میں بھی طبع آزمائی کی مگر زیادہ کامیاب نہ ھوسکے۔۔۔
منگل, دسمبر 2, 2025
بریکنگ نیوز
- اسمعیل شاھد کی دوبئی میں مصروفیات اور مستقل سکونت۔۔۔۔؟
- کےٹو۔۔پہ دیکھئے فلمی ستاروں کے دلچسپ انٹرویوز Bolly wood میں رابعہ خان کے سنگ۔۔۔۔
- دسمبر میں Evamp پشاور کے باسیوں کیلئے میگا ایونٹس لیکر ارھا ھے۔۔۔ کامران جان
- خیبر ٹیلیویژن دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ پیش کررھا ھے۔ فیاض وردی۔۔۔ منظور خان
- ابراھیم جان کی افسوسناک موت کی ذمہ داری سندھ حکومت پہ عائد ھوتی ھے۔ مشی خان۔
- امن جرگہ کے بعد صوبائ حکومت نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ سردار حسین باباک۔۔
- پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
- پاکستان میں خودکش حملے حرام ہیں، تنظیمات اہلِ سنت پاکستان

