پشاور( حسن علی شاہ سے ) نامور صدارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز پروڈیوسر ڈاریکٹر مصنف رائٹر اداکار اور بیروکریٹ روف خالد سال 1957 کو ھشتنگر کے ایک مزھبی گھرانے میں پیدا ھوئے پشاور یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ھونے کے بعد ایف بی آر میں اعلٰی عہدے پہ تعینات کئے گئے پاکستان ٹیلی ویژن پہ انکے پروڈیوس اور ڈاریکٹ کئے گئے سیریل انگار وادی۔۔ مشال۔۔ یادگار ڈراموں میں قابل ذکر ہیں ایک فم ( لاگ) بھی بنائ جو کہ مختلف ممالک میں ریلیز کی گئ روف خالد بیک وقت ایک سے زائد فنی صلاحیتوں کے حامل تھے بینطیر انکم سپورٹ کی چیئرپرسن سینٹر روبینہ خالد انکی بیوہ ہیں جو سابق ممبر قومی اسمبلی اور ادارہ تبلیغ الاسلام کے سربراہ اور موتمر اسلامی کے سابق چیئرمین آغا سید ظفر علی شاہ مرحوم کی صاحبزادی ہیں روف خالد مختلف سرکاری محکموں میں اعلی عہدوں پہ فائز رھے انکی فنی صلاحیتوں اور قومی خدمات کے اعتراف میں کشمیر ایوارڈ اور پرائڈ آف پرفارمنس بھی عطا کیا گیا خالد روف 24 نومبر سال 2011 میں لاھور سے واپسی پہ روڈ حادثہ میں جاں بحق ھوئے دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت چکے ہیں مگر آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں زندہ ہیں۔
منگل, دسمبر 16, 2025
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
- پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ
- تہران اجلاس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان
- سڈنی حملہ آور بھارتی نکلا، آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز کا بھارت سے رابطہ
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید
- سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا
- پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی
- نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

