Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مداحوں سے بچھڑےپاکستانی گلوکار شوکت علی کو3برس بیت گئے
    خاص خبریں اپریل 2, 2024

    مداحوں سے بچھڑےپاکستانی گلوکار شوکت علی کو3برس بیت گئے

    Facebook Twitter Email
    It has been 3 years since Pakistani singer Shaukat Ali left his fans
    Share
    Facebook Twitter Email

    مداحوں سے بچھڑےپاکستانی گلوکار شوکت علی کو3 برس بیت گئے ہیں

    کئی مشہور لوک گیتوں کو زندگی دینے والے غزل اور لوک گلوکار شوکت علی کو مداحوں سے اور اس دنیا سے بچھڑے 3 سال گزر گئے ہیں۔3 مئی 1944 میں دنیائے موسیقی کا ایک بڑا نام شوکت علی ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقے ملکوال میں پیدا ہوئے، 5 سے زائد دہائیوں پر محیط اپنے موسیقی کے سفر کے دوران گلوکار شوکت علی  نے کئی پاکستانی فلموں کیلئے گیت گا کر عالمگیر شہرت حاصل کی۔پہلی مرتبہ شوکت علی نے1960 کی دہائی میں شہرت کی بلندیوں پر اس وقت پہنچے جب انہوں نے اس وقت کی مشہور فلم ’تیس مار خان‘ کے لئے اپنی آواز پیش کی۔

    گلوکار نے 1965 اور 1971 میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران ملی نغمے بھی گائے اورجنگ  کے دنوں میں بھی آپ نے اپنی آواز سے جوانوں کا حوصلہ بلند کیا، ان کے نغمے ’’جاگ اٹھا ہے سارا وطن‘‘ سن کر آج بھی جوش و ولولہ پیدا ہوجاتا ہے۔موسیقی کی تقریباً تمام تر اصناف میں شوکت علی نے اپنی آواز کو کامیابی سے آزمایا، ان کے گائے ’چھلے‘ کو تو خاصا پسند کیا گیا، انہوں نے اردو میں بھی کافی فلموں کیلئے گانے اور غزلیں وغیرہ گائیں لیکن وہ پنجابی کے صوفی کلام کے لئے زیادہ مشہور تھے۔ حکومت کی طرف سے لوک گلوکار کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سمیت متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا،  2 اپریل 2021 کو اپنے وقت کے عظیم گلوکار اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے تھے۔

    Shaukat Ali شوکت علی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب:مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 22 دہشتگرد گرفتار
    Next Article خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.