Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
    • وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف
    • بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب:مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 22 دہشتگرد گرفتار
    اہم خبریں

    پنجاب:مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 22 دہشتگرد گرفتار

    اپریل 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab CTD operations in different cities, 22 terrorists arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کے  مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کی ہیں۔ ان کارروائیوں میں 22 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے

     پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگرد گرفتار کرلیے ہیں۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق 2 دہشتگرد لاہور سے القاعدہ کی مالی مددکرنے والے گرفتار کیے گئے ہیں، ساتھ ہی اس کے علاوہ بہاولپور سے افغانستان سےتربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا ایک دہشتگرد گرفتار کیا گیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کہ دہشتگردوں کو  پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، بہاولپور، میانوالی، بہاولنگر اور  راولپنڈی سےگرفتارکیا گیا ہے جبکہ کچھ دہشتگردوں کو چنیوٹ، پاکپتن، خانیوال، چکوال، اٹک اورسرگودھا سے بھی گرفتارکیا گیا ہے۔

    CTD punjab پنجاب سی ٹی ڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن:اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل
    Next Article مداحوں سے بچھڑےپاکستانی گلوکار شوکت علی کو3برس بیت گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.