Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی
    • تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا
    • بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان اور خیبر پختونخوا شدید متاثر
    • چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔۔
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
    • بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:قومی ذیلی پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:قومی ذیلی پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ

    اپریل 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It has been decided to postpone the national sub-polio campaign in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں قومی ذیلی پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

    خیبر پختونخوا میں قومی ذیلی پولیو مہم کوملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،یہ فیصلہ التوا کا سیکیورٹی کی عدم دستیابی کے باعث ہوا ہے۔اعلامیہ کے مطابق کے پی حکومت نے پولیو مہم کے لیے سیکیورٹی فراہمی سے معذرت کی ہے،ضمنی بلدیاتی الیکشن کے باعث کے پی پولیس پولیو مہم کے لیے دستیاب نہیں ہے۔

    ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے کے پی پولیو پروگرام کو فیصلے سے آگاہ کر دیا،وفاق کو بھی خیبر پختونخوا حکومت نے پولیو مہم کے التوا بارے آگاہ کر دیا۔26 اضلاع میں شیڈول پولیو مہم کے پی حکومت کی درخواست پر ملتوی ہوئی ہے، ڈی آئی خان، لوئر دیر، مردان اور چارسدہ کی انتظامیہ نے پولیو مہم کے التوا کی درخواست کی تھی،29 اپریل سے خیبر پختونخوا میں ذیلی پولیو مہم شروع ہونا تھی، لیکن اب یہ 6 مئی سے شروع ہوگی، جبکہ صوبے میں ضمنی بلدیاتی الیکشن 28 اپریل کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق ذیلی قومی انسداد پولیو مہم اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں 29 اپریل تا 5 مئی شیڈول ہے، دیگر صوبوں میں مہم شیڈول کے تحت چلے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:پرائمری سکول کے تین کمرےگرکےتباہ ہوگئے،بچوں کی تعلیم متاثر
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026

    تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا

    جنوری 26, 2026

    بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوری 26, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026

    تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا

    جنوری 26, 2026

    بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک

    جنوری 26, 2026

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان اور خیبر پختونخوا شدید متاثر

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.