Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یہ مشن آخری نہیں، مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند
    • ایس آئی ایف سی: پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماربل و معدنی شعبہ میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت
    • ایس آئی ایف سی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات روشن
    • وزیراعظم کی ہوائی اڈوں پر سمارٹ سکیننگ سسٹم جلد فعال کرنے اور 24.4 ارب کی ٹیکس بے ضابطگیوں پر کارروائی کی ہدایت
    • حکومت بلوچستان کا دہشتگردوں کی معلومات فراہم کرنے پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
    • بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں نافذ گورنر راج میں توسیع کی جائے گی، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایس آئی ایف سی: پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماربل و معدنی شعبہ میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت
    ترقی نومبر 24, 2026

    ایس آئی ایف سی: پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماربل و معدنی شعبہ میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستانی ماربل اور پتھر کی صنعت میں تکنیکی تعاون کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے اٹلی کے وفد کا دورہ پاکستان جاری ہے۔

    اٹلی کا تکنیکی وفد 27 نومبر تک کراچی اور اسلام آباد کا دورہ کرے گا، جہاں ماربل اور پتھر کی صنعت کا تکنیکی جائزہ لیا جائے گا۔

    اٹلی کا وفد ماربل کی کان کنی، پروسیسنگ اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی تیاری میں جدید ٹیکنالوجی کے امکانات کا جائزہ لے گا۔

    وفد کے دورے میں ماربل سٹی کراچی، سندھ اکنامک زونز مینجمنٹ کمپنی اور صنعتی اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔

    پاکستان اور اٹلی کے درمیان معدنی وسائل سے ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی تیاری اور برآمدات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    پاکستانی سفیر علی جاوید نے کہا کہ اٹلی کی مہارت اور جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان کے ماربل، گرینائٹ، اونکس اور ٹراورٹائن کے ذخائر سے بہتر استفادہ ممکن ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایس آئی ایف سی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات روشن
    Next Article پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند
    Saqib Butt

    Related Posts

    یہ مشن آخری نہیں، مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

    نومبر 24, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    ایس آئی ایف سی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات روشن

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یہ مشن آخری نہیں، مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

    نومبر 24, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    ایس آئی ایف سی: پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماربل و معدنی شعبہ میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

    نومبر 24, 2026

    ایس آئی ایف سی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات روشن

    نومبر 24, 2026

    وزیراعظم کی ہوائی اڈوں پر سمارٹ سکیننگ سسٹم جلد فعال کرنے اور 24.4 ارب کی ٹیکس بے ضابطگیوں پر کارروائی کی ہدایت

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.