Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں نافذ گورنر راج میں توسیع کی جائے گی، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری
    • خیبرپختونخوا کے حوالے سے 5 آرڈیننس جاری، اسمبلی اراکین کی مراعات ختم
    • پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈيزل کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری: پی ایس ایل کا آغاز پشاور سے ہونے کا اعلان
    • بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
    • خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
    • خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں نافذ گورنر راج میں توسیع کی جائے گی، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری
    خیبرپختونخوا نومبر 24, 2026

    خیبر پختونخوا میں نافذ گورنر راج میں توسیع کی جائے گی، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری

    Facebook Twitter Email
    The federal government will extend Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa, says Federal Minister Tariq Fazal Chaudhry.
    گورنر راج کی مدت تو چھ ماہ میں پوری ہو جائے گی، تاہم دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک صوبے میں ایمرجنسی نافذ رہے گی، طارق فضل چودھری
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی ایکسٹینشن ہوگی اورپیپلزپارٹی بھی اس پر آن بورڈ ہے ۔

    نجی ٹی وی کے نیوز شو میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ 11 دسمبر سے پہلے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توسیع ہوگی اور پیپلزپارٹی بھی اس پر آن بورڈ ہے ۔

    وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور  نے کہا کہ گورنر راج تو 6 ماہ میں ختم ہو جائے گا لیکن دہشتگردی کے خاتمے تک ایمرجنسی جاری رہے گی ۔

    دوسری جانب اسی پروگرام میں شریک پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے محتاط ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی اقدام آئین سے متصادم یا زبردستی نہیں اٹھایا جا سکتا ۔

    انہوں نے سیاسی انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت کو ابھی تک باقاعدہ طور پر اس معاملے میں شامل ہونے کی دعوت نہیں دی گئی، اور پیپلزپارٹی اپنا مؤقف اور لائحہ عمل وقت آنے پر سامنے لائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے حوالے سے 5 آرڈیننس جاری، اسمبلی اراکین کی مراعات ختم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے حوالے سے 5 آرڈیننس جاری، اسمبلی اراکین کی مراعات ختم

    نومبر 23, 2026

    پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈيزل کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    نومبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کے شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری: پی ایس ایل کا آغاز پشاور سے ہونے کا اعلان

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں نافذ گورنر راج میں توسیع کی جائے گی، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری

    نومبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا کے حوالے سے 5 آرڈیننس جاری، اسمبلی اراکین کی مراعات ختم

    نومبر 23, 2026

    پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈيزل کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    نومبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کے شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری: پی ایس ایل کا آغاز پشاور سے ہونے کا اعلان

    نومبر 23, 2026

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.