Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یہ مشن آخری نہیں، مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند
    • وزیراعظم کی ہوائی اڈوں پر سمارٹ سکیننگ سسٹم جلد فعال کرنے اور 24.4 ارب کی ٹیکس بے ضابطگیوں پر کارروائی کی ہدایت
    • حکومت بلوچستان کا دہشتگردوں کی معلومات فراہم کرنے پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
    • بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں نافذ گورنر راج میں توسیع کی جائے گی، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری
    • خیبرپختونخوا کے حوالے سے 5 آرڈیننس جاری، اسمبلی اراکین کی مراعات ختم
    • پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈيزل کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک
    امن نومبر 24, 2026

    بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں پولیس، محکمہ انسداد دہشتگردی اور سیکورٹی فورسز نے بنوں کے علاقوں گریڑہ شاہ جہاں، کنگر و دیگر ملحقہ دیہات میں زرگل عرف انکل گروپ کے دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے تین بدنام زمانہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

    آپریشن سربلندی کے نام سے کیے جانیوالے گرینڈ آپریشن میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں اور سہولتکاری میں ملوث عناصر کو نشانہ بنایا گیا۔

    کامیاب مشترکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے، اسلحہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔

    ہلاک خوارجیوں کا تعلق کالعدم تنظیم کے مقامی کمانڈر زرگل عرف انکل گروپ سے ہے جن میں زرگل کا بھتیجا بھی شامل ہے۔

    ہلاک خارجی دہشتگرد پولیس، سیکیورٹی فورسز، مقامی امن کمیٹیوں کے سربراہان اور عام عوام پر حملوں، بھتہ خوری اور لوٹ مار سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

    ڈی آئی جی بنوں نے کہا کہ کامیاب آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد سہولت کاروں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

    قیام امن و عوام کے تحفظ کیلئے جاری آپریشن میں پولیس، سیکیورٹی فورسز، محکمہ انسداد دہشتگردی کی کمال کوآڈینیشن سے کامیابیاں حاصل ہوئیں۔

    انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے بہترین کارروائی پر بنوں پولیس، محکمہ انسداد دہشتگردی اور سیکیورٹی فورسز کے شیر دل جوانوں کو شاباش دی۔

    عوام کی حفاظت، قانون کی بالادستی اور حکومتی رٹ قائم رکھنے کے لیے مشترکہ آپریشنز کا سلسلہ مزید تیز کیا جائے گا۔

    خیبرپختونخوا کے غیور عوام اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ ہیں، خارجیوں اور سہولتکاروں کا منطقی انجام قریب ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں نافذ گورنر راج میں توسیع کی جائے گی، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری
    Next Article حکومت بلوچستان کا دہشتگردوں کی معلومات فراہم کرنے پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
    Saqib Butt

    Related Posts

    یہ مشن آخری نہیں، مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

    نومبر 24, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    وزیراعظم کی ہوائی اڈوں پر سمارٹ سکیننگ سسٹم جلد فعال کرنے اور 24.4 ارب کی ٹیکس بے ضابطگیوں پر کارروائی کی ہدایت

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یہ مشن آخری نہیں، مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

    نومبر 24, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    وزیراعظم کی ہوائی اڈوں پر سمارٹ سکیننگ سسٹم جلد فعال کرنے اور 24.4 ارب کی ٹیکس بے ضابطگیوں پر کارروائی کی ہدایت

    نومبر 24, 2026

    حکومت بلوچستان کا دہشتگردوں کی معلومات فراہم کرنے پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان

    نومبر 24, 2026

    بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.