Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں، ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ منظور
    اہم خبریں دسمبر 27, 2025

    اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں، ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ منظور

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی ورکرز کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ کوٹہ منظور کر لیا گیا ہے۔ پاکستان اور اٹلی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

    وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے نوکریوں کا کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ اس کوٹے کے تحت ہر سال 3 ہزار 500 پاکستانی شہری روزگار کیلئے اٹلی جا سکیں گے۔

    تفصیلات کے مطابق ہر سال 1 ہزار 500 سیزنل جبکہ 2 ہزار نان سیزنل نوکریاں فراہم کی جائیں گی۔ اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں مختلف شعبوں میں دی جائیں گی، جن میں شپ بریکنگ، ہاسپٹیلٹی، ہیلتھ کیئر اور زراعت شامل ہیں۔

    وزارت کے مطابق پاکستانیوں کو ویلڈنگ، ٹیکنیشن، شیف، ویٹر، ہاؤس کیپنگ، نرسنگ، میڈیکل ٹیکنیشن اور کاشتکاری جیسے شعبوں میں ملازمت کے مواقع ملیں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ یورپ کے کسی ملک نے پاکستان کیلئے اس نوعیت کا باقاعدہ کوٹہ مختص کیا ہے، جس سے اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں ایک اہم پیش رفت بن گئی ہیں۔

    وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے اس فیصلے کو تاریخی سنگ میل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس فروری 2026 میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو عالمی سطح پر باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ اوورسیز پاکستانی نہ صرف ملک کے سفیر ہیں بلکہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں یورپ کے دیگر ممالک کیلئے بھی ایک مثبت مثال ثابت ہوں گی اور جلد مزید یورپی ممالک پاکستانی ورک فورس کیلئے اپنے دروازے کھولیں گے۔

    Italy Job Quota for Pakistanis Overseas Jobs اٹلی کا نوکریوں کا کوٹہ اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں اوورسیز پاکستانی روزگار پاکستانی ہنرمند اٹلی پاکستانی ورکرز کیلئے خوشخبری وزارت اوورسیز پاکستانیز یورپ میں روزگار کے مواقع
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک
    Next Article لکی مروت تختی خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، مطلوب دہشتگرد سمیت 6 دهشت گرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.