Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    • پاکستان کی خودمختاری کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول
    شوبز

    اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول

    مارچ 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email


    پشاور (خصوصی رپورٹر) – اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” اپنے حساس اور معاشرتی اہمیت کے حامل موضوع کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں دیکھا اور پسند کیا گیا۔

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا اعزاز یہ رہا ہے کہ وہ ہمیشہ ایسے ڈرامے پیش کرتا ہے جو نصیحت آموز اور معاشرتی اصلاح کے لیے مفید ہوں۔ اظہار بوبی، پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور لکھاری کے طور پر گزشتہ دو دہائیوں سے لاتعداد ڈرامہ سیریلز پیش کرچکے ہیں جو ناظرین میں بے حد مقبول ہوئے ہیں۔

    گذشتہ سال 2025 میں ان کا کلاسیکل سیریل "نیمگڑے ارمان” بھی خیبر ٹی وی پر نشر ہوا، جس نے منفرد موضوع کے ساتھ ناظرین کو متاثر کیا۔ اس کے بعد اظہار بوبی نے "زنزیرونہ” پروڈیوس کیا، جو اردو اور پشتو دونوں زبانوں میں خیبر اور KTV پر نشر ہوا۔

    اس سیریل میں سود کے کاروبار کرنے والے اور ایسے سیاسی وڈیرے دکھائے گئے جو انسانی شکل میں ناسور ہیں اور سود کی وصولی کے لیے انسانی رشتوں اور مذہبی اقدار کو بھی پامال کرتے ہیں۔ "زنزیرونہ” میں ان کا انجام حقیقی مکافات عمل کا سبق پیش کرتا ہے۔

    نمایاں اداکاروں میں تروت علی، اصف خان، سلیم شوق، طارق جمال، شہناز پشوری، نیھاعلی، فیمید خان، نیک محمد، سجاد خلیل، الیاس خلیل، مینیہ شمس اور سلطان حسین شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ
    Next Article کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
    Web Desk

    Related Posts

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی رمضان خصوصی نشریات تیسرے عشرے میں داخل

    مارچ 14, 2026

    رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج

    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.