Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان کی سہولت کاری کرنے والا جیل نیٹ ورک پکڑا گیا
    اہم خبریں

    عمران خان کی سہولت کاری کرنے والا جیل نیٹ ورک پکڑا گیا

    اگست 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق محمد اکرم پر بانی پی ٹی آئی کے لیے پیغام رسانی اور سہولت کاری کا الزام ہے، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم مجموعی طور پر 15 سال سے زائد عرصے سے اڈیالہ جیل میں تعینات رہے، بانی پی ٹی آئی کو خلاف ضابطہ سہولیات پر جیل انتظامیہ کی میٹنگ آج ہونے کا امکان ہے۔

    دوسری جانب عمران خان کےلے سہولت کاری کے الزام میں مزید 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن میں جیل اسسٹنٹ ناظم اور سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ظفر شامل ہیں۔ گرفتار ڈپٹی سپریٹنڈنٹ محمد اکرم سے حاصل معلومات پر 6 ملازمین سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ محمد اکرم کے 2اردلی،3وارڈر اور ہیڈ وارڈر سے پوچھ گچھ کی جائے گی، تمام ملازمین محمد اکرم کے قریبی تصور کئے جاتے ہیں۔ زیر حراست سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے قریب رہائش پذیر ہے۔

    بانی چیئرمین کو موبائل فون کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بھی مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔3یورپی ممالک کے نمبرز پر بنائے گئے واٹس ایپ ٹیلی فون کیلئے استعمال ہونے کے شواہد مل گئے۔ بانی پی ٹی آئی کو خلاف ضابطہ سہولیات کی فراہمی پر جیل انتظامیہ کی میٹنگ آج ہونے کا امکان ہے۔

    واضح رہے کہ محمد اکرم پر بانی پی ٹی آئی کے لئے پیغام رسانی اور سہولت کاری کا الزام ہے، ہٹائے گئے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ محمد اکرم زلفی بخاری کے قریب سمجھے جاتے ہیں، ڈپٹی سپریٹنڈنٹ محمد اکرم مختلف اوقات میں  15سال سے اڈیالہ جیل تعینات رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنئی دہلی ، پاکستان ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب،برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ سے رنگ دیا گیا
    Next Article خیبر : وادی تیراہ میدان میں آپریشن،اہم کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.