Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نئی دہلی ، پاکستان ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب،برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ سے رنگ دیا گیا
    اہم خبریں

    نئی دہلی ، پاکستان ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب،برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ سے رنگ دیا گیا

    اگست 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Burj Khalifa was painted in the color of the Pakistani flag
    The Burj Khalifa was painted in the color of the Pakistani flag
    Share
    Facebook Twitter Email

    نئی دہلی میں پاکستان کی آزادی کی 77ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔

    تقریب میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے ہائی کمیشن کے چانسری لان میں قومی پرچم لہرایا۔

    اس موقع پر ہائی کمیشن کے افسران ،عملہ اور  ان کے اہل خانہ موجود تھے۔

    یوم آزادی کی تقریب میں صدرآصف علی زرداری  اور وزیر اعظم شہبازشریف   کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

    ناظم الامور نےکہا کہ 14 اگست 1947 ناقابل تسخیر عزم، بے مثال جدوجہد اور بے پناہ قربانیوں کے شاندار سفر کا نقطہ عروج تھا۔

    انھوں  نے کہا کہ پاکستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے برصغیر کے مسلمانوں نے بہادری کی داستان رقم کی ہے۔

    انہوں نے علامہ محمد اقبال کے الہامی وژن اور قائد اعظم محمد علی جناح کی متحرک قیادت کو شاندار خراج تحسین پیش کیا جس میں برصغیر کے مسلمانوں کو ان کے اپنے الگ وطن کے متعین کردہ مقدر کی طرف رہنمائی کی گئی۔

    دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بھی یوم آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔

    پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم آویزاں کر دیا گیا۔

    یوم آزادی پر دبئی کی برج خلیفہ عمارت کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔

    اس موقع پرپاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد پاکستانی پرچم میں لپٹے برج خلیفہ دیکھنے پہنچی۔

    برج خلیفہ کے اطراف موجود پاکستانیوں نے وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیں کرکٹ کا کھلاڑی تھا مگر ایتھلیٹکس میں آگیا ،قومی ہیرو ارشد ندیم
    Next Article عمران خان کی سہولت کاری کرنے والا جیل نیٹ ورک پکڑا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.