Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی لیاقت باغ میں جاری
    اہم خبریں

    جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی لیاقت باغ میں جاری

    جولائی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Jamaat-e-Islami's sit-in continued for the second day in Liaquat Bagh
    Share
    Facebook Twitter Email

    جماعت اسلامی کا دھرنا مہنگائی اورمہنگے بجلی بلوں کے خلاف دوسرے روز بھی جاری ہے۔

    راولپنڈی کے علاقے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی نے دھرنا دیا ہوا ہے۔اس دھرنے میں شرکاء کی بڑی تعداد شامل ہے، دھرنے کی انتظامیہ کی طرف سے شرکاء کے لیے خاص طور پر ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے۔مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے میں شامل شرکاء نے مطالبات کی منظوری تک دھرنے کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن 11 بجے کے قریب دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے،جس میں امیر جماعت اسلامی آکر آگے کے لائحہ عمل کے بارے میں بتائیں گے۔

    جماعت اسلامی کے دھرنے کی وجہ سے مریڑ حسن سے کمیٹی چوک تک مری روڈ کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے،جبکہ آج میٹرو بس سروس دوسرے روز بھی بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

    دوسری طرف جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کے لئے 3 رکنی کمیٹی کی پیشکش کو قبول کر لیا ہے،جس کے باعث جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔یاد رہے کہ حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کرنے کے لئے 3 رکنی کمیٹی کو تشکیل دے دیا ہے،اس کمیٹی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، طارق فضل چودھری اور امیر مقام شریک ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی چوک پر گرفتاریوں کے بعد جماعت اسلامی کو 3 مقامات پر دھرنوں کی مشروط اجازت
    Next Article ٹی ٹی پی کے امیر نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے گرد قانونی گھیرا تنگ
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.