Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید
    • کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی
    • ٹیرف کے اثرات، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر
    • پشاور میں افغان مہاجرین کا وطن واپسی پر تحفظات، ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ
    • خیبر ٹی وی پشاور کا تفریحی و نصیحت آموز ڈرامہ ’’گارڈ روم‘‘ ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری
    • چین کا اقتصادی ترقی سمیت تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
    • سوڈان میں تباہ کن بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، گاؤں زمیں بوس، ایک ہزار افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کے جوابی حملوں میں 28 اسرائیلی ہلاک،3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے
    اہم خبریں

    ایران کے جوابی حملوں میں 28 اسرائیلی ہلاک،3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے

    جون 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Jerusalem: 28 Israelis killed, over 3,000 injured in Iran's retaliatory attacks
    اعداد و شمار ایران کے ان چند میزائلوں کی تباہ کن طاقت کو ظاہر کرتے ہیں جو اسرائیل کا مضبوط دفاعی نظام ہونے کے باوجود نشانے پر لگے،اسرائیلی میڈیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کے بعد اسرائیل نے بھی 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں، گزشتہ 12 روز سے اسرائیل پر  ہونے والے میزائل حملوں میں 28 افراد ہلاک ہوئے ۔

    اسرائیلی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ ایرانی حملوں میں 3 ہزار 238 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں23کی حالت تشویشناک ہے ۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے جنگ کے دوران اسرائیل پر 550 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے تاہم ان میں سے صرف 31 میزائل آبادی والے علاقوں میں گرے ۔

    ایران کی جانب سے تقریباً ایک ہزار ڈرونز بھی لانچ کیے گیے جن میں صرف ایک ڈرون بیت شان علاقے میں ایک گھر سے ٹکرایا، میزائلوں اور  ان کا راستہ روکنے والے انٹرسیپٹرز کے ٹکروں سے بھی مختلف مقامات پر  جزوی نقصان پہنچا ۔

    اسرائیلی میڈیا نے بتایاکہ گزشتہ 12 دنوں کے دوران ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے اسرائیل میں املاک کو  تقریباً 1.47 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے ۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق ٹیکس اتھارٹی حکام  نے پارلیمنٹ کی فنانس کمیٹی کو بتایا کہ یہ اعداد و شمار  ایران کے ان چند میزائلوں کی تباہ کن طاقت کو ظاہر کرتے ہیں جو اسرائیل کا مضبوط دفاعی نظام ہونے کے باوجود نشانے پر لگے اور  بڑے وار ہیڈز کے ذریعے  رہائشی عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنادیا ۔

     ٹیکس اتھارٹی حکام  نے کمیٹی کے سامنے اعتراف کیا کہ یہ ایسے اعداد و شمار  ہیں جو   اس سے پہلے کبھی براہ راست املاک کو نقصان کے حوالے سے نہیں دیکھے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیا ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست دیدی؟
    Next Article پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    ستمبر 2, 2025

    کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

    ستمبر 2, 2025

    چین کا اقتصادی ترقی سمیت تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان

    ستمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    ستمبر 2, 2025

    کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

    ستمبر 2, 2025

    ٹیرف کے اثرات، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر

    ستمبر 2, 2025

    پشاور میں افغان مہاجرین کا وطن واپسی پر تحفظات، ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ

    ستمبر 2, 2025

    خیبر ٹی وی پشاور کا تفریحی و نصیحت آموز ڈرامہ ’’گارڈ روم‘‘ ناظرین کی توجہ کا مرکز

    ستمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.