Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فنکاروں کی عزت نفس کو مجروح ھونے نہیں دیا جائے گا رشید سہیل پراچہ۔
    • لکی مروت کے عوام کو 10 سال پسماندہ رکھنے والوں کو انشااللہ آئندہ عبرتناک شکست دیں گے۔۔۔ سلیم سیف اللہ۔۔۔۔
    • ھارون باچہ کے بھانجے گل ورژن باچہ کا نغمہ عالمی امن اور امید کے نغمات میں شامل کرلیا گیا۔۔۔۔
    • دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا
    • 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی
    • وزیراعلیٰ کے احکامات پر ایل آر ایچ کے ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
    • مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف
    • محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی کو خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 مئی واقعات کی جے آئی ٹیز تفتیش مکمل، پی ٹی آئی کے بڑے رہنما قصور وار نکلے
    اہم خبریں

    9 مئی واقعات کی جے آئی ٹیز تفتیش مکمل، پی ٹی آئی کے بڑے رہنما قصور وار نکلے

    نومبر 8, 2024Updated:نومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    JITs investigation of May 9 incidents
    Share
    Facebook Twitter Email

    9 مئی واقعات کی جے آئی ٹیز تفتیش مکمل، پی ٹی آئی کے بڑے نام قصور وار قرار. جے آئی ٹی نے نو مئی کے مقدمات کی فواد چوہدری ،علیمہ خان ،عظمی خان سے متعلق تفتیش مکمل کرلی اور ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا۔ انسداد دہشت کی خصوصی عدالت نے فواد چوہدری علیمہ خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔

    انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ جے آئی ٹیز نے تفتیش سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔

    رپورٹ میں قرار دیا گیا کہ تفتیش میں فواد چوہدری ،علیمہ خان اور عظمی خان سمیت تمام ملزمان قصور وار ہیں۔ عبوری ضمانتوں میں ملزم ولی خان قصور وار نہیں پایا گیا ۔ علیمہ خان اور عظمی خان عدالت میں پیش نہ ہوئیں جب کہ فواد چوہدری ، ملک کرامت کھوکھر ،مسز مزمل مسعود بھٹی سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

    عدالت نے ریمارکس دیے کہ پیش نہ ہونے والے ملزمان کی آخری بار ایک روزہ حاضری معافی منظور کر رہے ہیں ، آئندہ ملزمان عدالت پیش ہوں۔ انسداد دہشت کی خصوصی عدالت نے فواد چوہدری علیمہ خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات: انسداد بجلی چوری مہم عروج پر
    Next Article پاکستان کا شاندار کم بیک،آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں شکست
    Web Desk

    Related Posts

    دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا

    دسمبر 30, 2025

    50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی

    دسمبر 30, 2025

    وزیراعلیٰ کے احکامات پر ایل آر ایچ کے ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

    دسمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فنکاروں کی عزت نفس کو مجروح ھونے نہیں دیا جائے گا رشید سہیل پراچہ۔

    دسمبر 30, 2025

    لکی مروت کے عوام کو 10 سال پسماندہ رکھنے والوں کو انشااللہ آئندہ عبرتناک شکست دیں گے۔۔۔ سلیم سیف اللہ۔۔۔۔

    دسمبر 30, 2025

    ھارون باچہ کے بھانجے گل ورژن باچہ کا نغمہ عالمی امن اور امید کے نغمات میں شامل کرلیا گیا۔۔۔۔

    دسمبر 30, 2025

    دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا

    دسمبر 30, 2025

    50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.