Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • اسٹاک مارکیٹ کی پرواز
    • یومِ استحصال کشمیر پر خیبر اور کےٹو ٹی وی کے خصوصی مارننگ شوز
    • خیبر نیوز پر سیاسی حالات حاضرہ سے متعلق خصوصی ٹاک شوز
    • حسب روایت وزیراعلیٰ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے اور راہِ فرار اختیار کی، گورنر خیبر پختونخوا
    • ہری پور میں پولیس گاڑی کو حادثہ، ایس ایس یو اہلکار جاں بحق، چار زخمی
    • جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 14 زخمی
    • روس سے تیل کیوں خریدا ؟ امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میانوالی میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،10 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    میانوالی میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،10 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Joint operation of CTD and police in Mianwali, 10 terrorists killed
    کارروائی کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا،ترجمان پنجاب پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی  (لیاقت علی خٹک)  میانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے ملا خیل میں   دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر  سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

    ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق  10 سے 15 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی،جس پر ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی قیادت میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری نے آپریشن کیا۔

    ترجمان نے کہا کہ پولیس  کی جوابی فائرنگ سے 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ڈی پی او میانوالی سمیت پولیس کے تمام افسران و اہلکار محفوظ رہے۔

    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے  دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر ڈی پی او میانوالی اور ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ پنجاب پولیس دہشت گردی کے خلاف الرٹ ہے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر دم لیں گے۔

    ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کا کہنا تھا کہ میانوالی پولیس امن دشمن عناصر کا اسی طرح جواں مردی سے مقابلہ کرتی رہے گی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف جنرل عاصم منیر انتہا پسندوں کیخلاف توانا آواز، امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے کا شاندار خراج تحسین
    Next Article عوام کیلئے خوشخبری! نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری

    اگست 7, 2025

    خیبر نیوز پر سیاسی حالات حاضرہ سے متعلق خصوصی ٹاک شوز

    اگست 7, 2025

    حسب روایت وزیراعلیٰ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے اور راہِ فرار اختیار کی، گورنر خیبر پختونخوا

    اگست 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری

    اگست 7, 2025

    اسٹاک مارکیٹ کی پرواز

    اگست 7, 2025

    یومِ استحصال کشمیر پر خیبر اور کےٹو ٹی وی کے خصوصی مارننگ شوز

    اگست 7, 2025

    خیبر نیوز پر سیاسی حالات حاضرہ سے متعلق خصوصی ٹاک شوز

    اگست 7, 2025

    حسب روایت وزیراعلیٰ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے اور راہِ فرار اختیار کی، گورنر خیبر پختونخوا

    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.