پشاور( شوبزڈیسک) کےٹو ٹیلیویژن اسلام آباد سے Area 051 میں گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے جڑواں شہر راولپنڈی کی تاریخ بیان کی گئ اور وہ مقامات بھی دیکھائے گئے جنکی عظمت رفتہ سے ھر کسی کو آگاھی نہیں خصوصا نوجوان نسل کیلئے یہ مستند معلومات بہت اھمیت رکھتی ہیں تہمینہ اس روڈ شو کی میزبان ہیں اور قابل ذکر انداز گفتگو کی بدولت ناظرین انکو سراہتے ہیں علاقائ زبانوں اور کلچر کو فروغ دینے میں کےٹو سرفہرست ھے اور ایک قومی چینل ھے۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025
بریکنگ نیوز
- جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
- خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
- نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
- کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
- نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
- گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
- پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
- شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ

