پشاور( شوبزڈیسک ) مشی خان طویل عرصہ سے خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک کے قومی اردو چینل کے ٹو پہ بطور اینکر مارننگ شو میں پرفارم کررھی ہیں چند سال قابل کراچی ٹی وی کے سینئر۔۔عروسہ۔۔ میں یادگار رول کیا بعدازاں ایک فلم میں بھی مرکزی رول کیا مگر خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ھوئ تعلق کراچی سے مگر زیادہ عرصہ اسلام آباد میں ھوتی ہیں کےٹو ٹی وی پہ بطور اینکر کامیاب رھیں مشی خان کا منفرد انداز انکے مارننگ شو کی مقبولیت کی بنیادی وجہ ھے جب سے کوکنگ سگمنٹ مشی خان نے شروع کیا اس وقت سے ملک بھر کی خواتین انکی کوکنگ کو پسند کرنے لگی ہیں لائیو کالز بھی لیتی ہیں اور انتہائ خوش مزاجی سے ھر کالر سے بلکل فیملی ممبر کی طرح مہذب طریقہ سے بات چیت کرتی ہیں اب تو مشی خان کو Two I’m one یعنی میزبان اور شیف بھی پسند کیا جاتا ھے۔۔۔۔۔
مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read