Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    • پشاور سکول سانحہ: انکوائری کمیٹی کی تشکیل، 24 گھنٹوں میں‌ رپورٹ طلب
    • پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول
    شوبز اپریل 9, 2026

    طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک): پشاور سنٹر خیبر ٹیلی ویژن رواں سہ ماہی میں طنز و مزاح پر مبنی ایک نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” پیش کر رہا ہے۔ اس سیریل کے پروڈیوسر فیمید خان ہیں جبکہ نمایاں اداکاروں میں شہنشاہ آفریدی، نوراں شاہ، شہنازہ شاوری، رخسار، زینب اور عزیر شیرپاؤ شامل ہیں۔

    یہ ڈرامہ سیریل میاں بیوی اور سسر کے درمیان روزمرہ گھریلو مسائل اور خصوصاً گھر داماد اور برادر نسبتی کے درمیان دلچسپ نوک جھونک پر مبنی کہانی پیش کرتا ہے، جسے ناظرین کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ نوراں شاہ اس سیریل میں سسر کا کردار بخوبی نبھا رہے ہیں۔

    خوبصورت لوکیشنز، توجہ طلب مکالمے، ان ڈور گھریلو سیٹس، معیاری پروڈکشن اور بیک گراؤنڈ میوزک اس ڈرامے کی مقبولیت کی اہم وجوہات ہیں، جبکہ یہ سیریل پروڈیوسر کی تجربہ کاری اور خصوصی دلچسپی کا بھی مظہر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ
    Next Article پاکستان اور یورپی یونین کے مابین رابطہ، لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار
    Web Desk

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.