Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    • اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں خودمختار ساوی کے زیر اہتمام غریبوں کے لیے افطار ڈنر
    پشاور سٹی

    پشاور میں خودمختار ساوی کے زیر اہتمام غریبوں کے لیے افطار ڈنر

    مارچ 6, 2026Updated:مارچ 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹ)  خیبر ٹیلی ویژن کی فلاحی تنظیم اور خودمختار ساوی کی نگرانی میں پشاور اسٹیشن پر ہر جمعرات اور جمعہ کو مفلس اور غریب افراد کے لیے افطار ڈنر کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

    گزشتہ روز منعقدہ افطار ڈنر میں لاتعداد مزدور، ریڑھی بان اور ضعیف العمر افراد نے شرکت کی اور دسترخوان پر لگے کھانوں سے مستفید ہوئے۔ اس موقع پر جنرل مینجر ہی آر جمشید علی خان، مینہ شمس جی ایم خودمختار ساوی اور دیگر اسٹاف بھی موجود تھے اور پروگرام کی نگرانی کرتے ہوئے شرکاء کی خدمت میں حصہ لیا۔

    یہ اقدام رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کے لیے افطار فراہم کرنے اور فلاحی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے کی ایک عمدہ مثال ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان کو دہشت گردی کی سرپرستی ختم کرنا ہوگی، پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ڈی جی آئی ایس پی آر
    Next Article آپریشن غضب للحق: 527 دہشتگرد ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں، عطا تارڑ
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026

    پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن، درجنوں افراد گرفتار

    مارچ 12, 2026

    ماہ رمضان میں پشاور کی رونقیں اور خریداروں کا ہجوم

    مارچ 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026

    اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.