Share Facebook Twitter Email خضدار سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ خضدار کے علاقے ویر کھڈڑی کے مقام سے ایک نوجوان شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، زرائع کے مطابق نوجوان کی لاش کو شناخت کے لئے فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے تفیش بھی شروع کردی ہے۔ Khuzdar خضدار
پی ایس ایل10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیامئی 21, 2025