پشاور(شوبزڈیسک) نامور شاعر ادیب اور معلم پروفیسر ڈاکٹر احمد علی عاجز نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ 2004 میں جب خیبر سامنے آیا تو بعض لوگوں نے کہا تھا کہ یہ چینل کامیاب نہیں ھوگا مگر وقت نےاور خیبر کی قابل کارکردگی نے ثابت کیا کہ واقعی پشتونوں کی عالمی سطح پہ شناخت لازمی ھوچکی ھے ھماری روایات حب الوطنی محبت رواداری غیرت اور ھمارے اباواجداد کی عظمت رفتہ کو 21 سال کے دوران جس احسن طور پہ دنیا بھر میں اجاگر کیا وہ اپنی مثال آپ ھے ھم سب کو خیبر پہ ناز ھے۔۔۔
خیبر نے21 سال پشتونوں کی عظمت رفتہ کو عالمی سطح پہ موثر انداز میں اجاگر کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر احمد علی عاجز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

