پشاور( حسن علیشاہ سے ) خیبر نیوز اس وقت پاکستان کا واحد پرائویٹ پشتو چینل ھے جو ملکی و غیرملکی حالات حاضرہ پہ مشتمل مختلف ٹاک شوز بھی نشر کررھا ھے جبکہ روزانہ مختلف اوقات میں نیوز بلٹن بھی ناظرین دیکھ اور سن رھے ہیں خیبر نیوز کا قومی خبرنامہ دنیا بھر میں مقیم افغانی اور پاکستانی پشتونوں کا اولین انتخاب بن گیا ھے جسکی وجوہات یہ ہیں کہ ایک تو یہ خبرنامہ انکی مادری زبان میں نشر کیا جاتا ھے دوئم یہ کہ ھو خبر مصدقہ اور مستند ھوتی ھے۔
جمعرات, جنوری 9, 2025
بریکنگ نیوز
- لکی مروت، دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 بحفاظت بازیاب
- ژوب: ایک اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ہلاک ہوگئے
- زمرد بونیری کا مڈل ایسٹ لاونج گلوکارہ گلالئی کے ساتھ
- خیبر نیوز کا خبرنامہ دنیا بھر کے پشتونوں کا اولین انتخاب
- آڈیو لیک کیس،وزیراعلیٰ علی گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ برقرار
- جماعت اسلامی نے 17 جنوری کو بجلی کی قیمتوں کےخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا
- پشدان ڈیم تنازع، افغانستان اور ایران کے پانی کے حقوق کا سنگین مسئلہ
- ایشیا پیسفک کے 10 بہترین بینکوں میں پاکستان کے چار بینک شامل