Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
    اہم خبریں اپریل 26, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 15 terrorists killed, 2 soldiers martyred in security forces operations
    شہید ہونے والوں میں لانس نائیک عثمان محمد اور سپاہی عمران خان شامل ہیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران  15 دہشت گر ہلاک  جبکہ دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اور 26 اپریل کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 علیحدہ علیحدہ کارروائیاں کی گئیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی ضلع کرک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کی، اس دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دوسری کارروائی شمالی وزیرستان میں کی گئی جس میں 4  دہشت گردوں کو اپنے انجام تک پہنچایاگیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس دوران  شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 جوان شہید ہو گئے جن میں 28 سالہ لانس نائیک عثمان مہمند اور 26 سالہ سپاہی عمران خان شانل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تیسرا آپریشن جنوبی وزیرستان کے گومل زام کے علاقے میں کیا گیا، جہاں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے تمام دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا جب کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد مختلف دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے تھے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ علاقے میں مزید  دہشتگردوں کی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہیں، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں فائرنگ کے مختلف واقعات،خاتون پولیس کانسٹیبل سمیت 6 افراد جاں بحق
    Next Article پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.