Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    • ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب
    • ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک
    • بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں 3 مختلف کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، 3 جوان شہید
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں 3 مختلف کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، 3 جوان شہید

    جنوری 7, 2025Updated:جنوری 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 19 terrorists were killed during the operations of the security forces, 3 soldiers were martyred
    کارروائیاں پشاور، مہمند اور کرک میں خفیہ اطلاع پر کی گئیں، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو چکے ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں  کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پرسیکورٹی فورسز کی جانب سے پشاور کے علاقے متنی میں آپریشن کیا گیا اور اس دوران سیکیورٹی  فورسزنے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا ، کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلا ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دوسری کارروائی ضلع مہمند کے علاقے بائیزئی میں کی گئی اور اس کارروائی میں بھی  8 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

     آئی ایس پی آر کا مزید بتانا تھا کہ تیسری کارروائی کرک  میں کی گئی جہاں دہشتگردوں  کے مقام کو مؤثر انداز سے نشانہ بنایا گیا اور فائرنگ  کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ  شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین بہادر بیٹے  شہید ہو گئے ہیں ،شہید ہونے والوں میں لانس حوالدار عباس علی، نائیک محمد نذیر، نائید محمد عثمان شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے میں پائے جانے والے دہشتگردوں کو ختم کرنے کے لیے کارروائیاں کی جا رہی ہیں ،پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتبت میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 95 افراد ہلاک، 130 سے زائد زخمی، متعدد عمارتیں منہدم
    Next Article وفاقی وزارتوں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم ،20 اداروں میں کمی اور 9 کو ضم کیا جائے گا،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    معرکۂ حق میں پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.