Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 25 ارکان نے گورنر ہاوس میں حلف اٹھا لیا
    اہم خبریں جولائی 20, 2025

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 25 ارکان نے گورنر ہاوس میں حلف اٹھا لیا

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly: 25 members elected on reserved seats took oath at Governor House
    جے یو آئی9 ،مسلم لیگ ن 8، پیپلز پارٹی 5 ، اے این پی 2 اور پی ٹی آئی پی کے ایک رکن نے حلف اٹھایا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے فوری بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 25 ارکان نے گورنر ہاوس پشاور میں حلف اٹھا لیا ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے منتخب نئے اراکین سے ان کے عہدوں کا حلف لیا ۔

    پشاور: مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی اسمبلی کے منتخب 25 اراکان سے حلف لیا، تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر امیر مقام ، اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباد، جے یو آئی رہنمامولانا لطف الرحمان، صدر محمد علی باچا، رضا اللہ چغرمٹی، ایم پی اے ملک طارق ،ایم پی جلال خان سمیت دیگر اراکین اور متعلقہ اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    نو منتخب اراکین میں 9 جے یو آئی ،مسلم لیگ ن کے 8 اور پیپلز پارٹی کے 5 ، عوامی نیشنل پارٹی کے 2 اور پی ٹی آئی پی کے ایک رکن نے بطور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی حلف لیا ۔

    25 مخصوص نشستوں میں سے 21 خواتین اور 4 اقلیتی اراکین  کے شامل ہیں، جے یو آئی کی 7 خواتین اور 2 اقلیتی اراکین نے حلف اٹھا لیا، مسلم لیگ نون کی 7خواتین اور ایک اقلیتی رکن نے بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف اٹھالیا ۔

    اسی طرح پیپلز پارٹی کی 4 خواتین اور ایک اقلیتی رکن نے حلف لیا، عوامی نیشنل پارٹی کی دو اور پی ٹی آئی پی کی ایک خاتون رکن نے بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف لیا ۔

    اس سے قبل خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں مذکورہ اراکین سے حلف نہیں لیا گیا تو اپوزیشن اراکین نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا، بعدازاں الیکشن نے ہدایت کی کہ مخصوص نشستوں کے اراکین سے شام کو ہی حلف لیا جائے ، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے گورنر ہاوس کو مراسلہ بھی ارسال کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا
    Next Article ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.