Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت
    • کراچی میں قبر کی قیمت 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ
    • روس، طالبان اور پاکستان, علاقائی سیاست کا نیا مثلث
    • تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف
    • محرم ڈیوٹی اور پولیس کے جوان؟
    • غلط بیانی پر وزیراعظم نااہل ہوسکتا ہے تو ایوان میں تماشہ کرنے والے کیوں نہیں؟ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد
    • سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی،مہنگائی 9سال کی کم ترین سطح پر ہے، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کاکرم میں امن کیلئے ذیلی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کاکرم میں امن کیلئے ذیلی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

    جنوری 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly's Full House Committee decided to establish a sub-committee for peace
    ذیلی کمیٹی میں صوبائی اسمبلی میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ہوگی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی کے علاوہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر اراکین اسمبلی نے شرکت کی ۔

    اجلاس میں پختون قومی جرگے کے مطالبات پر پیشرفت کے لئے لائحہ عمل پر غورکیا گیا، پختون قومی جرگے کی طرف سے پیش کردہ مطالبات اور مسائل کے حل پر پیشرفت کے لئے سب کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

    ذیلی  کمیٹی میں اسمبلی میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ہوگی، کمیٹی ایک ہفتے میں پختون قومی جرگے کی طرف سے پیش کردہ 27 نکات اور مطالبات پر پیشرفت کے لئے اتفاق رائے سے  تجاویز پیش کرے گی ۔

    یہ تجاویز اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کے سامنے پیش کی جائیں گی،فل ہاؤس کمیٹی وفاقی حکومت سے جڑے مسائل ضروری کارروائی کے لئے وفاق کو بھیجے گی ۔

    صوبائی حکومت سے متعلق مسائل ضروری کارروائی کے لئے صوبائی حکومت کو بھیجے جائیں گے، اسی طرح دیگر اداروں سے جڑے مسائل متعلقہ اداروں کو بھیجے جائیں گے ۔

    اجلاس میں پشتون تحفظ مومنٹ کو کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے معاملہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزارتوں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم ،20 اداروں میں کمی اور 9 کو ضم کیا جائے گا،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Next Article کرم میں گاؤں پر راکٹ حملہ، پاراچنار کیلئے سامان کے قافلے روانہ نہ ہوسکے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت

    جولائی 7, 2025

    کراچی میں قبر کی قیمت 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ

    جولائی 7, 2025

    تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف

    جولائی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت

    جولائی 7, 2025

    کراچی میں قبر کی قیمت 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ

    جولائی 7, 2025

    روس، طالبان اور پاکستان, علاقائی سیاست کا نیا مثلث

    جولائی 7, 2025

    تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف

    جولائی 7, 2025

    محرم ڈیوٹی اور پولیس کے جوان؟

    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.