Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک
    • بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم
    • معرکۂ حق میں پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
    • آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال
    • ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    • سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعلیٰ کی خیبرپختونخوا کے کابینہ اراکین کو ترقیاتی کام کا جائزہ کی ہدایت
    اہم خبریں

    وزیر اعلیٰ کی خیبرپختونخوا کے کابینہ اراکین کو ترقیاتی کام کا جائزہ کی ہدایت

    اگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    KP cabinet meeting
    Khyber Pakhtunkhwa cabinet members instructed to review development works
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس  ہوا جس میں 38 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

    صوبائی کابینہ نے منشیات سے پاک پشاور پروگرام کے فیز 3 کے لیے گرانٹ کی منظوری دے دی۔

    صوبائی کابینہ نے اینیمل ویلفیئر بل اور لائیو سٹاک بریڈنگ سروسز بل کو صوبائی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری بھی دے دی۔

    کابینہ اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم عوامی لوگ ہیں، ضلعی سطح پر خدمات کی فراہمی کا از خود جائزہ لیں۔

    وزیراعلیٰ نے کابینہ کے تمام  اراکین تمام ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کررنے کی ہدایت بھی کردی ۔

    علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ عوامی فلاح کے منصوبوں میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔

    وزیراعلیٰ نے کابینہ اراکین کو ہدایت کی کہ ضم اضلاع میں ترجیحی بنیادوں پر مقامی لوگوں کی بھرتیوں کو یقینی بنائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتخت بھائی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
    Next Article عرفان محسود 8 سال کے کم عرصے میں 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026

    پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

    مئی 13, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک

    مئی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026

    پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

    مئی 13, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک

    مئی 13, 2026

    بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم

    مئی 13, 2026

    معرکۂ حق میں پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.