Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات
    • پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی
    • خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری
    • پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے کا اعلان
    • افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کے مطالبات پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ذرائع
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منير کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر غور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی صدر زرداری اور نوازشریف کے گھر پولیس بھیجنے کی دھمکی
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی صدر زرداری اور نوازشریف کے گھر پولیس بھیجنے کی دھمکی

    مارچ 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur has threatened to send police to the homes of President Zardari and Nawaz Sharif.
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صدر زرداری اور نوازشریف کے گھر پولیس بھیجنے کی دھمکی دے دی ہے

    صدرمملکت اور نوازشریف کے گھر وارنٹ نکلواکر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پولیس بھیجنے کی دھمکی دےدی۔علی امین گنڈاپور کے مطابق جعلی ایف آئی آر ان کےخلاف درج کروائی گئیں۔ وفاقی اور پنجاب حکومت بازآجائیں۔ میں چیلنج کرتاہوں مجھے گرفتار کرکے دکھائیں۔ جب یہ آئیں گے تو پتہ چل جائے گا کہ کس میں کتنا دم ہے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نام لے کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تنقید کی، کہا کہ وہ وزیراعلیٰ جعلی مینڈیٹ پر  بنی بیٹھی ہیں، اپنی حدود سے تجاوز نہ کریں، ایسانہ ہو ان کےگھر میں وارنٹ نکال کر پولیس بھیج دوں۔مزید علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اپنی حرکتوں سے وفاقی اور پنجاب حکومت بعض آجائے، یہ چاہتےہیں کہ 2صوبوں کےلوگوں کوآپس میں لڑایا جائے،خود کو یہ بڑا بدمعاش سمجھتے ہیں توآئیں مجھے گرفتارکرلیں۔

    Ali Amin Gandapur police پولیس علی امین گنڈاپور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article23مارچ یوم پاکستان میں صرف دو دن باقی,پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری
    Next Article ٹانک:تاجر برادری نے آج شہر بھر میں شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری

    اکتوبر 28, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 27, 2025

    آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات

    اکتوبر 28, 2025

    پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 28, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے کا اعلان

    اکتوبر 28, 2025

    افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کے مطالبات پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ذرائع

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.