Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ٹانک:تاجر برادری نے آج شہر بھر میں شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا

ضلع ٹانک میں تاجر برادری نے آج شہر بھر میں شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا ہے

ضلع ٹانک میں چوری وارداتیں روز کا معمول بن گئیں ہیں۔ جس کے باعث شہری اور دکاندار عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق بڑھتی ہوئی چوری وارداتیں علاقے کا امن اور سکون تباہ کر رہی ہیں۔
اس حوالے سے ضلع ٹانک کے انجمن تاجران نے آج شہر بھر میں شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا ہے۔تمام دکانیں جس کی وجہ سے بند ہوں گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.