Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل
    • وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف
    • 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    • خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    • اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    • ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم
    • بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: صحت کارڈ میں لائف انشورنس سکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
    خیبرپختونخواہ

    خیبرپختونخوا: صحت کارڈ میں لائف انشورنس سکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

    جنوری 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: Decision to include life insurance scheme in health card
    زیر علاج خاندان کے سربراہ کی فوتگی کی صورت میں ورثاء کی مالی معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: ہیلتھ انشورنس سکیم کی کامیابی کے بعد وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے صحت کارڈ سکیم میں لائف انشورنس اسکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

    اس حوالے سے لائف انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔ ہوئے، دستخط کرنے کے سلسلے میں وزیر اعلی ہاوس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،وزیر اعلی علی امین گنڈاپور تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔

    تقریب میں صحت کارڈ سکیم اور سٹیٹ لائف انشورنس کے حکام نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت انشورنس سکیم شروع کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا ہے، یہ صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام کے لئے فخر اور خوشی کی بات ہے ۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی یہ اسکیم نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا منفرد اور پہلا فلاحی اسکیم ہے، خیبر پختونخوا حکومت بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق فلاحی ریاست کے قیام کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔

    علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ سکیم کے تحت صحت انصاف کارڈ سکیم کے تحت زیر علاج خاندان کے سربراہ کی فوتگی کی صورت میں ورثاء کی مالی معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور، 60 سال تک کی عمر کے خاندان کے سربراہ کی فوتگی پر ورثاءکو 10 لاکھ روپے دئیے جائیں گے ۔
    انہوں نے کہا کہ 60 سال سے زائد عمر کے خاندان سربراہ کی فوتگی پر خاندان کو پانج لاکھ روپے دئیے جائیں گے،  لائف انشورنس اسکیم کے تحت ایک کروڑ چار لاکھ سے زائد خاندان مستفید ہونگے ۔
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مطابق لائف انشورنس سکیم پر سالانہ ساڑھے چار ارب روپے لاگت آئے گی جو صوبائی حکومت برداشت کرے گی، صحت کارڈ پلس کے بعد لائف انشورنس سکیم سماجی تحفظ کے سلسلے میں صوبائی حکومت کا دوسرا بڑا پروگرام ہے ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں پولیس طرز پر ریگولیٹری فورس بنانے کا فیصلہ ،بل اسمبلی میں پیش
    Next Article فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساوتھ) کی جانب سے باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.