Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساوتھ) کی جانب سے باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی
    اہم خبریں جنوری 25, 2025

    فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساوتھ) کی جانب سے باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی

    Facebook Twitter Email
    MMA fighter Zeeshan Mehsud from Dera Ismail Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان کے ایم ایم اے فائٹر ذیشان محسود کی”گاما انڈونیشیا 2024″میں شمولیت کو فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساوتھ) نے اسپانسر کیا۔

    ذیشان محسود انڈونیشیا میں منعقد ہونے والے”گاما انڈونیشیا 2024″ کی 7 رکنی ٹیم کا حصہ بنے،فرنٹیئر کورخیبرپختونخوا (ساؤتھ) نے ذیشان محسود کو مقابلوں میں تیاری اورحصہ بننے تک تمام اخراجات اسپانسر کئے۔

    ایم ایم اےفائٹر نے”گاما انڈونیشیا 2024″ کےابتدائی چارمقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کیا،ذیشان محسود نےتمام مراحل میں مالی معاونت فراہم کرنےپرپاک فوج اورفرنٹیئر کورخیبرپختونخوا (ساؤتھ) کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا: صحت کارڈ میں لائف انشورنس سکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
    Next Article پشاور سے اس سال کا پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.