Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خیبر نیٹ ورک کی کاوشوں اور خدمات کی تعریف
    اہم خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خیبر نیٹ ورک کی کاوشوں اور خدمات کی تعریف

    اپریل 30, 2025Updated:اپریل 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi praises Khyber Network for its efforts and services
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر کے دورے کے موقع پر خیبر نیوز سے محو گفتگو ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر کا دورہ کیا، دورے کے دوران خیبر نیٹ ورک کے کارکنوں کی جانب سے گورنر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

    اپنے دورے کے دوران گورنر خیبر پختونخوا نے خیبر نیٹ ورک کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا اور خیبر نیٹ ورک کی کاوشوں اور خدمات کو بھی سراہا ۔

    دورے کے دوران خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبر نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو نہیں پڑھا لیکن اگر یہ ایکٹ صوبے کے خلاف ہے تو اسے پاس نہیں ہونا چاہیے ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت میں شامل تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر دیکھنا چاہیے کہ اس ایکٹ سے صوبے کو کیا فائدہ یا کیا نقصان پہنچے گا ۔

    گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ اگر اس ایکٹ میں صوبے کو کوئی فائدہ ہے تو اسے مشترکہ طور پر پاس کیا جائے، بات یہ ہے کہ جب سے یہ حکومت آئی ہے وہ سب کچھ بلڈوز کرنا چاہتی ہے ۔

    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ ایک اچھا بچہ ہے، ان کو اسلام آباد سے جو بھی ٹاسک دیا گیا ہے اسے پورا کرتا ہے، کیونکہ انہوں نے اپنی نوکری کو بھی بچانا ہے ۔

    گورنر نے کہا کہ میں نے ابھی سنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے اس ایکٹ کو پاس کرنے کے لیے اپنے اراکین کے لیے ایک ارب روپے منظور کیے ہیں کیونکہ ان کو اپنی نوکری بھی بچانا ہوتی ہے ۔

    ایک سوال کے جواب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے اپنے اعلان پر قائم ہیں، ہمایوں خان کے سیکرٹری جنرل بننے سے پارٹی میں بہتری آئے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
    Next Article خیبر پختونخوا کا 40 ارب روپے کا مالیاتی زلزلہ،اپر کوہستان سے اربوں کی منی لانڈرنگ کا انکشاف!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.