پشاور( شوبزڈیسک ) خیبرٹیلی ویژن حقیقی معنوں میں پشتون ھنر مندوں کی عالمگیر شناخت کا ذریعہ بنا ھے اس وقت متحدہ امارات قطر کویت سعودی عرب اور یورپ جس جگہ ھم کنسرٹ کرنے جاتے ہیں دنیا ھمیں خیبر ٹیلیویژن کے توسط سے جانتی ھے نوجوان گلوکار سرفراز نے یہ بھی کہا کہ خیبر ٹیلیویژن کے شینو مینو شو ۔ٹنگ ٹکور۔ غزل غزل مخام۔۔ ایوارڈ شو ۔سالگرہ شو۔۔ اور موسیقی کے دیگر لاتعداد شوز میں مجھے اور میرے صاحبزادے ارمان کو ماسٹر علی حیدر نے خیبر کی اسکرین پہ پرفارم کرنیکا موقع فراھم کیا بشمول افغانستان دنیا بھر میں پشتون فنکاروں کو خصوصا پشتون برادری بہت پسند کرتی ھے۔۔۔۔۔۔۔
بدھ, دسمبر 17, 2025
بریکنگ نیوز
- نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
- کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
- نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
- گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
- پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
- شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
- زنحیرونہ ۔۔۔ کو کےٹو اور خیبر ٹیلی ویژن پہ جو ریکارڈ توڑ مقبولیت ملی وہ میرے لئے بہت بڑا اعزاز ھے اظہار بوبی۔
- خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب

