Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فنکاروں کے جائز حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پہ یقین رکھتے ہیں۔۔ رشید سہیل پراچہ۔۔
    میگزین نومبر 1, 2025

    فنکاروں کے جائز حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پہ یقین رکھتے ہیں۔۔ رشید سہیل پراچہ۔۔

    Facebook Twitter Email
    We believe in practical struggle to achieve the legitimate rights of artists. Rashid Sohail Paracha.
    کلچر ڈیپارثمنث کے حکام بالا کو تحریر طور پہ اپنے مطالبات پیش کردئے گئے ہیں، رشید سہیل پراچہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک ) پاکستان ڈاریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رشید سہیل پراچہ نے اخبار خیبر سے ملاقات میں اس بات کا عزم دہرایا کہ اب تک فنکاروں کے جائز حقوق کی جس افسوسناک طور پہ تلفی کی گئ اب ایسا ھونیکی اجازت نہیں دیں گے ھماری تنظیم کے دروازے ھر فنکار اور ھنر مند کیلئے ھمیشہ کھلے رھیں گے رشید سہیل پراچہ نے مزید کہا کہ کلچر ڈیپارثمنث کے حکام بالا کو تحریر طور پہ اپنے مطالبات پیش کردئے گئے ہیں امید ھے کہ عنقریب فنکاروں کو ھماری جانب سے خوش خبری ملے گی نشتر ھال میں ھماری تنظیم کے زیر انتظام مثبت تفریحی شوز ڈرامے سیمنارز اور سیئر فنکاروں کی فلاح وبہبود کی غرض سے ورائٹی شوز بھی ہیش کئے جاہیں گے تاکہ ھمارا فنکار کسی کے آگے ھاتھ نہ پھیلائے اور اسکی عزت نفس اور خودداری قائم رھے۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاگر پاکستان نے دہشتگردوں کی افغانستان میں موجودگی کی نشاندہی کی تو ہم کارروائی ضرور کرینگے، ذبیح اللہ مجاہد
    Next Article خیبرٹیلی ویژن پشتون فنکاروں کی عالمی مقبولیت کا ذریعہ بھی بنا ھے۔ سرفراز
    webdesk

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.