پشاور( حسن علی شاہ سے ) افغانستان پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کے پشتونوں میں تسلیم شدہ پشتو فلسفی دانشور اور صوفی شاعر غنی خان بابا کی شاعری کے اصل مفہوم اور باریکیوں سے ھر خاص وعام کو آگاہی دینے کیلئے پشاور سنٹر سے ھفتہ وار ادبی پروگرام ( لٹون) نشر کیا جاتا ھے جس میں نامور شاعر ادیب اور ماہر تعلیم ریاض ایڈووکیٹ غنی خان بابا کی شاعری کی روح، مفہوم ، مزاج، انسان اور اللہ کے درمیان فاصلے اور قربتیں، جنت دوزخ، جزا اور سزا غرضیکہ ھر زاویئے کو مدنظر رکھکر سیرحاصل بات چیت کرتے ہیں لٹون کے میزبان آمین مشال ہیں جبکہ فیمید خان اسکے پروڈیوسر ہیں۔
اتوار, جنوری 4, 2026
بریکنگ نیوز
- بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
- این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
- وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
- واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
- شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
- لکی مروت: فائرنگ کا واقعہ، تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید
- شبقدر: شادی کا گھر ماتم میں تبدیل، کمرے کی بوسیدہ چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، پانچ زخمی
- شمالی وزیرستان: غیر سرکاری سکول اور ریسکیو اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے

