Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ ایران کشیدگی پر خیبر ٹی وی نیٹ ورک کی جامع کوریج، پاکستان کی سفارتکاری پر خصوصی ٹاک شوز
    خارجہ امور اپریل 16, 2026

    امریکہ ایران کشیدگی پر خیبر ٹی وی نیٹ ورک کی جامع کوریج، پاکستان کی سفارتکاری پر خصوصی ٹاک شوز

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — امریکہ، ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے چینلز خیبر نیوز، کے ٹو اور خیبر انٹرٹینمنٹ مسلسل مستند اور بروقت کوریج فراہم کر رہے ہیں۔

    نیٹ ورک کے مختلف ٹاک شوز میں اسلام آباد اور پشاور سے بیک وقت نشریات پیش کی جا رہی ہیں، جن میں پاکستان کے بطور ثالث کردار اور اس کی مؤثر سفارتکاری کو نمایاں طور پر اجاگر کیا جا رہا ہے۔

    پشاور سے محمد وسیم کا پروگرام “کراس ٹاک”، کے ٹو سے ملک محمد حسنین اور رفعت اللہ اورکزئی کے پروگرامز جبکہ اسلام آباد سے مبارک علی کا “معرکہ”، فیاض یوسفزئی کا “دہ دے وخت خبرے” اور سیف اللہ و انتخاب عالم کے شوز میں خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی جا رہی ہے۔

    ان پروگرامز میں نہ صرف امریکہ ایران کشیدگی بلکہ افغانستان سے دراندازی اور بھارتی سازشوں جیسے اہم موضوعات پر بھی ناظرین کو آگاہ کیا جا رہا ہے۔ ٹاک شوز میں سینئر صحافیوں، معروف تجزیہ نگاروں اور سیاسی شخصیات کو مدعو کر کے مختلف پہلوؤں پر ان کی آراء بھی شامل کی جا رہی ہیں۔

    مبصرین کے مطابق خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک ایک قومی چینل کے طور پر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کر رہا ہے اور موجودہ حساس حالات میں عوام کو بروقت اور مستند معلومات فراہم کر رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان خطے میں امن کے لیے پرعزم ہے اور اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article وزیراعظم دوحہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، ائیرپورٹ اور شہر کو پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا۔
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026

    منیلا: اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

    جولائی 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.