پشاور(حسن علی شاہ) دلچسپ اور معلوماتی شو ( تماشہ ) بہت جلد ناظرین کا پسندیدہ شو بن گیا جمشید علی خان اسکے میزبان ہیں جبکہ ماسٹر علی حیدر اس شو کے موسیقار ہیں۔ معروف کامیڈین شینو ماما ھر شو پرفارم کرتے ہیں گزشتہ تماشہ میں پشتو فلموں کی ماضی کی اداکارہ شہناز اور موسیقار زدو استاد اور مصور فریدون باچہ مہمانان تھے ان سے شیر حاصل بات چیت کی گئے اس شو کے پروڈیوسر محمد فہھمید خان ہیں۔
خیبر ٹی وی اور خیبر نیوز پہ نشر کیا جانیوالا ( Tamasha) ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read